قانون اور انیباء - Law and the Prophets

 تکمیل متی کی انجیل میں بنیادی خیال ہے۔ مسیحا کے آنے کے ساتھ ہی تکمیل کے عمل کا آغاز ہوا۔ موسیٰ کے قانون کے کیا مضمرات تھے؟ پہاڑی واوعظ میں یسوع نے بلکل صاف صاف جواب دیئے۔ وہ یہودی فرقوں کےقانون کی تشریح پر تفرقے اور جھگڑے ختم کرنے نہیں آیا تھا۔ بلکہ قانون اور انبیاء کی تکمیل کے لئے آیا تھا۔ اس کے خطبے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ کس طرح سے قانون کو بلکل ٹھیک رکھنا ہے۔ یا پھر قنون کو قدیم حالت میں بحال کرنا اور پرانی روایات سے مبُراء۔ یسوع نے اپنا مشن ایک ہی نقطے پر مرکوز کیا کہ  صرف تکمیل۔ قانون کے حصول کے لئے اس کی مقتدر قراردادیں تورات میں لکھی گئی قانون اور ضابطوں کی دسترس سے باہر ہیں۔ وہ ہمیں راستبازی سکھاتا ہے، جو کہ رسمی پاکیزگی سے تجاوز کرتی ہے۔ اور موسویٰ قانون کی محتاط مترجم ہے۔ آخر کار یسوع ایک قانون ساز تھا اور موسیٰ سے بڑا نبی تھا۔ متی 5: 17-20

بہت ساری تشریحوں کے باوجود فریسیوں نے قانون کو بڑی احتیاط سے رکھا۔ صدوقیوں نے زبانی قانون کو نہیں مانا جو کہ فریسیوں کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتا تھا۔  انھُوں نے جو تورات میں لکھا تھا اس پر زور دیا۔ یسوع کی تعلیم ان دونوں فرقوں کے خیالات اور بحث سے کہیں مختلف تھی۔

Waterfall Rainbow - Photo by Nuno Antunes on Unsplash
[Photo by Nuno Antunes on Unsplash]

فریسی یسوع کے مستقل بنیادوں پر مخالفت کرتے تھے۔صرف اس لئے نہیں کہ اس نے قانون کو مترجم جانا۔ جیسا وہ کرتے تھے، بلکہ اس کی کچھ معمالات میں ڈھیل جوکہ ان کی کتاب بڑوں رسُومات میں تشریح کی گئی ہے۔ اگر وہ تورات دوبارہ سے تصدیق کرنے آیا، جیسے وہ اصل حالت میں لکھی گئی ہے۔ پھر صدوسیز اس کے کیوں مٹانا چاہتے تھے؟

یسوع انبیاء کے بنائے ہوئے قانوں کو مٹانے نہیں آیا تھا۔ جب اس نے کہا کہ وہ عبرانی بائبل میں سے حوالے دے رہا ہے اور موسیٰ کہ پہلی پانچ کتابوں میں سے۔ قانون اور انبیاء کی یہ اسطلاح اس چیز کا خلاصہ ہے جو خدا نے صحیفوں میں بیان کیا ہے۔  متی 7: 12 ، 11:13 ، 22: 40

لوُقا 16 :16  ، اعمال 13: 15 ، رومنز 3:21

 یسوع نے کہا سبت انسان کے بنایا گیا ہے ، نہ کہ انسان سبت کے لئے۔ یہ نقطہ نظر قانون دانوں کو پابند کرتا ہے۔ جو کہ وہ برداشت نہیں کر سکتے۔

جب اس نے یہ دعویٰ کیا نہ کہ قانون کا " ایک نوٹ ایک عنوان" نہیں ہوتا۔ وہ ختم ہو جاتا ہے۔

خدا کی مرضی کو بیان کرنے کا یہ ایک رنگین اور خُوبصورت طریقہ تھا۔ لکھے گئے الفاظ اس کی مرضی اور فطرت کا پیش خیمہ ہے۔ اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ اس کے ماضی کے انکشافات ظاہر ہو گئے ہیں۔ او وہ اس حوالے سے اس کے آخری الفاظ تھے۔

بھرا ہوُا   Brimming Over

یونانی اسطلاح بھرا ہوُا کا ترجمہ کسی برتن کو پُورا بھرنا، یا مکمل طور پر بھرنا۔ کناروں تک بھرنا۔ یہی کام جو یسوع نے کیا۔ اس نے غیر متوقع طور پر صحیفوں کے کام کو پوُرا کیا۔ پہاڑی واعظ میں بہت سارے متضاد یا تضادات نے جنم لیا۔ یسوع قانون کو اصُولوں کی بنیاد پر معتارف کروائے گا اور اپنے اختیار پر دوبارہ تشریح کرے گا۔ اس نے ہمیشہ صرت "میں" سے بات شُروع کی یعنی "میں خُود"  متی 5: 21 ، 5: 22 ، 5: 31، 5: 38 ، 5: 43

ہر مسئلے کو اس نے پوُرے دل سے دیکھا۔ مثال کے طور پر، یہ اس کے لئے کافی نہیں تھا مارنے کے لئے نہیں۔اس کے شاگردوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دشمن کے کیخلاف ، نفرت، غُصے سے پرہیز کریں۔ چھ تضادات ہمیں زندگی کے لئے مثال ہیں۔ جو ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ راستبازی  پانے کا کیا مطلب ہے۔

 اس کی تفصیل میں خاص طور پر یہ بتایا گیا ہے۔ کہ شاگرد کس طرح سے اپنے پڑوسیوں کو پیار کرتے ہیں۔ ان کے سخت زہنی طریقہ کارسے اپنے پڑوسی کو پیار کے حکم کی تشریح اس طرح سے کرتے ہیں کہ صرف اسرائیلوں کو پیار کرو نہ کہ جو اسرائیلی نہیں ہی اور تمھارے دشمن ہیں۔ یسوع نے اپنے آپ کو خدا کی قدرت بیان کیا۔ اگر خدا بارش اچھے اور برُوں کے لئے برابر برساتا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں کہ پیار کو اپنے دشمنوں تک پہنچنے سے روکیں۔ اپنے دشمن سے مہربانی کرنا۔ ہم اپنے روُحانی باپ کی تقلید کرتے ہیں اور اس جیسے مکمل بن جاتے ہیں۔اپنے دشُمن سے اچھائی کرنا پیار کے حکم کی سب سے بڑی سطح ہے۔موسویٰ قانون میں ہمیں سختی سے حکم نہیں ملتا۔ کہ کون خدا کی بادشاہی میں داخل ہو گا۔ مگر جو یسوع مسیح کے حکموں پر چلتا اور اس قانون کی تشریح پر۔

"ہر شخص جو میر کلام سُتا اور اس پر عمل کرتا ہے اور وہ ایک بیوقوف آدمی کی مانند نہ ہو گا۔جو اپنا گھر ریت کے اوپر بناتا ہے،اور بارش آتی ہے،سیلاب آتے ہیں،ہوائیں چلتی ہیں،اور اس گھر پربوچھاڑ ہوتی ہے،اور وہ گر جاتا ہے۔اس کا گرنا ہی بڑی بات ہے۔" متی 7 22-27

اگر شاگرد زنا نہیں کرتے اور وہ کسی دوسرے کی بیوی کے لئے ہوس رکھتے ہیں تو وہ پھر یسوع کی تعلیم اور حکموں کو ماننے میں ناکام ہو جاتے ہیں اور خدا کی بادشاہی سے ان کا اخراج ہو جاتا ہے۔ یسوع وہ تمام وعدے پورے کرنے آیا جو پرانے عہد نامے میں کئے گئے تھے اور نئے عہد میں پورے ہوئے۔وہ راستبازی کے قانون کا آخر تھا جو اس پر ایمان لاتے ہیں۔

صلیب کو گلے لگانا، اور اس کی قرباینوں کی تقلید کرنا۔ اور اس کی تعلیم کو اپنے روز مرہ زندگی مکا حصہ بنانا۔ یہ ایک رستہ ہے جس کو ہم نے اپنانا ہے۔ اگر ہم راستبازی کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو کاتب اور فریسیوں سے تجاوز کر جاتی ہے۔ تو ہم پھر خدا کی بادشاہی میں داخلے کے لئے اہل ہو جاتے ہین۔ آمین 


Translated by: Asif Kaleem Jamil

موازنہ کریں:

  • Herald of the Kingdom - بادشاہت کے پیش رو - (اس کے بپتسمہ کے بعد ، روح نے یسوع کو شیطان کے ذریعہ آزمانے کے لئے بیابان میں دھکیل دیا ۔  اس نے قابو پالیا اور کامیاب ہوا جہاں اسرائیل ناکام ہوا ۔ )

  • Suffering for Him - اُس کے لئے دکُھ اٹُھانا  - (یسوع کے پیچھے چلنےکے  لئے آپ کی مرضی ضروری ہے کہ آپ اس کی خاطر دکُھ آٹھائیں۔ا ور مسلسل ظلم و ستم اس کی بادشاہی میں اعزاز تصور کیا جائے گا۔)
  • The Law and Prophets - (Jesus came to fulfill all the things that were promised and foreshadowed in the Hebrew Scriptures, the Law and the Prophets)



Comments

POPULAR POSTS

Overflowing Righteousness

Christus Rex