Posts

Showing posts with the label Urdu

Kingdom Parables تمثیلی بادشاہت

Image
  یسوع مسیح نے بہت ساری تمثیلیں کہیں جس سے اس کی ان دیکھی سماجی حیثیت ساری دنیا میں بڑھی۔ مرقس کی انجیل سے ہمیں بہت ساری تمثیلیوں کی مثالیں ملتی ہیں۔ جو یسوع مسیح نے بیان کیں۔ تمثیل کے علاوہ اس نے ہجؤُم سے خطاب نہیں کیا۔ اس کی تمثیلیوں کا خلاصہ خدا کی بادشاہت ہے۔اور وہ مسلسل پھل لائی جب جب انجیل کی منادی زمین پر کی گئی۔ ابنِ آدم نے یہودیوں کو تمثیلوں کے ذریعے بتایا۔جیسا کہ وہ سمجھ سکتے تھے۔

The Word Made Flesh اور کلام مجسم ہوا

Image
"اور کلام مجسم ہوا، اور ہمارے درمیان خیمہ زن ہوا۔ اور ہم نے اس میں باپ کے اکلوتے بیٹے کا جلال دیکھا۔ جو فضل اور سچائی سے معمُور تھا۔ " یوحنا ا:14 یوحنا کی انجیل کے تعارفی الفاظ اپنی کتاب کے خلاصے کو بیان کرتے ہیں۔اس قرارداد کے ساتھ کہ یسوع ہی لوگاس ہے۔ "کلمہ مجسم ہوا" زندگی اور روشنی کا ظہوُر ہوا تاکہ تاکہ مرد اور خواتین توبہ حاصل کرسکیں۔  وہ صحیح معنوں میں خیمہ ہے۔ جہاں پر خداوند کا جلال رہتا ہے۔ نہ کہ بیابان کے خیمہ میں اور یروشیلم کی ہیکل میں  خدا کا بیٹا صحیح منعوں میں خدا کااظہاراور  عکاس ہے۔

Mercy, Not Sacrifice - نہیں رحم قرُبانی

Image
 جب یسوع نے فالج زدہ اور گناہگاروں کو معاف کیا، تو اس نے فریسیوں اور کاتبوں کو اور ہیکل کی تمام اتحایوں کو ناراض کیا۔ اس نے اجنبیت کا اظہار کیا، ان لوگوں تک پہنچنے کے لئے جن کو گناہ گار سمجھا جاتا تھا۔ جو کہ تنگ نظر یہودیوں کے لئے ناقابلِ قبول تھا۔ انھوں نے یسوع کو دیکھا کہ وہ محصوُل لینے والوں اور گناہ گاروں کے ساتھ مل کر کھانا کھا رہا تھا۔ انھوں نے اس کو بے نقاب کیا اور ک یہ بھی ایک بدنام گناہ گار لگتا ہے۔

سبت کا خُدا Lord of Sabbath

Image
  ت مام فریسیوں اور مصنفین نے سبت کے ضابطوں کو نہ ماننے پر یسوع پر اعتراض کیا۔ یسوع نے اس موقع کا فائدہ اٹُھاتے ہوئے بتایا کہ ابنِ آدم ہی خدُا ہے اور اس سبت کے دن کا بھی۔ خداوند خُدا نے اس کی ساری تخلیقی سرگرمیاں ساتویں دن روک دیں۔ ابھی بھی یہ رسمی طور پر سمجھا جاتا ہے۔ کہ ضابطے کا دن جس میں کوئی کام نہیں کیا جا سکتا، تورات کے کوہِ سینا پر آنے سے پہلے واقع نہیں ہوا۔ (سبت کے دن کو یاد رکھوکہ وہ پاک ہے)

Authority over Satan - شیطان کے اوُپر اختیار

Image
 یسوع نے شیطان پر اپنے اختیار کا مظاہرہ کیا اور بنی اسرائیل سے اپنی پوری قوت استعمال کرکے نکالا۔ مرقس 1: 21-28 یسوع نے تمام آزمائیشوں کو مسترد کرتے  پوئے اور خدا کی مرضی قبول کرتے ہوئے شیطان کو بیابان میں شکست دی۔ گلیلی کے سمندر کے قریب کفُر نحُوم کے گاؤں میں جب اس نے شیطانی قوتوں کے اوُپر اپنے اختیار کا استعمال کیا۔ تب اس کے اثرات لوگوں پر ظاہر ہوئے۔ پہلا واقع مقامی عبادت گاہ میں ہوا جہاں پر ہہودی اکٹھے ہو کر توارت پڑھتے اور دعا کرتے تھے۔ مرقس 1: 21-28

اُس کا اختیار - His Authority

Image
 دانی ایل نبی کی پشین گوئی کے مطابق یسوع آدمی کا بیٹا ہے،تمام زمین کی قوموں اور لوگوں پر مسیحا کو خدا کی طرف سے مکمل اختیار تھا۔ یسوع  بیابان میں شیطان کو شکست دینے کے بعد، یسوع گلیل میں خدا کی بادشاہی کی منادی کرنے لگا۔ یسوع نے کہا، تمام کام مکمل ہوا اور خدا کی بادشاہی نزدیک ہے۔ توبہ کرو اور ایمان لاؤ۔ یہ اصطلاح خدا کی بادشاہی ایک بیان کا خلاصہ ہے، جس کا مطلب مختلف چیزیں مختلف لوگوں کی۔ لیکن یسوع ناصری کی عظیم مشن اور جلالی نام سے شناخت ہوئی۔  دانی ایل کی کتاب میں اس کا زکر ملتا ہے۔

Authority over Disease - بیماری پر اختیار

Image
  یسوع نے شکوہ کو پاکیزگی کے ضوابط کے اوپر ترجیح نہیں دی۔ اس کو بیماری سے شفا کے لئے اورمظلوم کو شیطانی روح سے چھُڑانے کے لئے۔ نہ ہی سبت کی پابندی،نہ ہی رسم کی پاکیزگی پر لاوی کے قوانین پر ۔ جس کا مقصد انسانی ضروریات کو پورا کرنے سے روکنا تھا۔ یہ خاص طور پر ان دنوں میں تھا جب اسرائیل کا مسیحا خدا کی بادشاہت کولاگو کررہا تھا۔

Overflowing Righteousness - بہتی ہوئی صداقت/راست بازی

Image
  یسوع نے ہمیں بتایا ہے کہ "کامل بنو، جیسا کہ تمھارا آسمانی باپ کامل ہے"۔ ہم کس طرح سے خدا کی کامل راستبازی کی تقلید کر سکتے ہیں؟ اس کی تفصیل بہت ہی صاف ہے۔دوسروں کے ساتھ رحمدلی سے پیش آنا۔ خاص طور پر اپنے دشُمنوں کے ساتھ۔ اپنے پیار کی قرُبانی انجیل کا دل ہے۔ اور ڑھم کرنے والے خدا کی فطرت ہے۔ کیا یسوع مسیحا نہیں تھا جس کو نا انصافی سے ہماری خاطر صلیب دے دی گئی، جبکہ ہم   اس کے دشند تھے۔

پرُجوش ہونا اور خُوشی منانا - Rejoice and Exult

Image
جب اُن کو اس قابل سمجھا گیا کہ وہ یسوع کے لئے اور اس کی انجیل کے لئے دُکھ اٹُھائیں اور مصیبتیں جھیلیں۔ اس لئے یسوع کے شاگرد خُوشی منانے کے لئے بُلائے گئے

قانون اور انیباء - Law and the Prophets

Image
  تکمیل متی کی انجیل میں بنیادی خیال ہے۔ مسیحا کے آنے کے ساتھ ہی تکمیل کے عمل کا آغاز ہوا۔ موسیٰ کے قانون کے کیا مضمرات تھے؟ پہاڑی واوعظ میں یسوع نے بلکل صاف صاف جواب دیئے۔ وہ یہودی فرقوں کےقانون کی تشریح پر تفرقے اور جھگڑے ختم کرنے نہیں آیا تھا۔ بلکہ قانون اور انبیاء کی تکمیل کے لئے آیا تھا۔ اس کے خطبے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ کس طرح سے قانون کو بلکل ٹھیک رکھنا ہے۔ یا پھر قنون کو قدیم حالت میں بحال کرنا اور پرانی روایات سے مبُراء۔ یسوع نے اپنا مشن ایک ہی نقطے پر مرکوز کیا کہ   صرف تکمیل۔ قانون کے حصول کے لئے اس کی مقتدر قراردادیں تورات میں لکھی گئی قانون اور ضابطوں کی دسترس سے باہر ہیں۔ وہ ہمیں راستبازی سکھاتا ہے، جو کہ رسمی پاکیزگی سے تجاوز کرتی ہے۔ اور موسویٰ قانون کی محتاط مترجم ہے۔ آخر کار یسوع ایک قانون ساز تھا اور موسیٰ سے بڑا نبی تھا۔ متی 5: 17-20

The Greater Lawgiver عظیم قانون ساز

Image
یسوع کی زندگی ، الفاظ ، اور اعمال، اسرائیل کی تاریخ میں بنیادی تقریبات کی بازگشت ہے۔ خدا باپ نے جو کام ماضی میں شروع کئے تھے ۔ ان کی تکمیل کرتا ہے۔ وہ ایک بہت بڑا قانون ساز ہے۔ مصر سے انخلا کی کہانی کی پشین گوئی کرتا ہے۔ موسیٰ اور یسوع مسیح کو برابر رکھ کو موازنہ کیا جائے۔ متی کی انجیل ہمیں یسوع کی تعلیمات کے لئے تیار کرتی ہے۔ کیسا کہ پہاڑی واعظ بیان کی گئی ہے۔ موسیٰ نے کوہِ سینا پر اسریئل کو قانوں پہنچایا۔ اسی طرح سے یسوع مسیح نے پہاڑی واعظ میں مزید قانون کی اور نبیوں کی تشریح کی۔ جیسا کہ مجوسیوں نے ھیرودیس بادشاہ  کو بتایا ، کہ یہودیوں کا بادشاہ پیدا ہوا ہے۔اس نے ان سے کہا جب وہ تمہیں ملے تو آ کر مجھے بھی خبر دو تاکہ میں بھی اس کو سجدہ کر سکوں۔ مجوسیوں کا خواب میں آگاہی مل گئی تھی کہ۔ ہیرودیس کے پاس واپس لوٹ کر نہ جائیں۔ کیونکہ اس نے اس کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Suffering for Him - اُس کے لئے دکُھ اٹُھانا

Image
یسوع کے شاگردوں کے لئے دشمنی اور ظلم و ستم کے خلاف انتقامی کاروائی اور تشدد صحیح ردِعمل نہیں ہے۔ اس کی بجائے انھیں دھمکیوں اور حملوں کا سامنا کرنا پڑے، عاجزی،رحم اور معافی کے ساتھ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے اپ سے انکار کرتے ہیں، اس کی صلیب اٹُھائیں اور اسکے پیچھے چلیں جہاں بھی وہ لے جائے۔ اپنے دشُمن سے بھلا اس کے برعکس اس زمانے میں حکمت تصور کی جاتی ہے۔ اس طرح کا عمل کرنے سے ہم اپنے آسمانی باپ کی طرح کامل بن جاتے ہیں۔

Herald of the Kingdom بادشاہت کے پیش رو

Image
اس کے بپتسمہ کے پیشِ نظر، روُح القُدوس یسوع کو چالیس دن اور رات کے لئے بیابان میں لے گیا۔ کوہِ سینا پر موسیٰ کی طرح، اسرائیل کا مسیحا صحرا میں اکیلا تھا۔ جہاں پر وہ شیطان سے آزمایا گیا، خدا نے اس کوقوت بخشی۔ وہ اسرائیل کی طرح آزمایا گیا۔ وہ ہر آزمائیش پر پوُرا اتُرا اورسرُخ روُ ہوا اور روُح القُدوس سے بھر گیا۔ پھر اس نے گلیل کے چھوٹے سے شہر سے خداوند کی بادشاہی کی خوشخبری کا آغاز کیا۔