Posts

Showing posts with the label انجیل

Herald of the Kingdom بادشاہت کے پیش رو

Image
اس کے بپتسمہ کے پیشِ نظر، روُح القُدوس یسوع کو چالیس دن اور رات کے لئے بیابان میں لے گیا۔ کوہِ سینا پر موسیٰ کی طرح، اسرائیل کا مسیحا صحرا میں اکیلا تھا۔ جہاں پر وہ شیطان سے آزمایا گیا، خدا نے اس کوقوت بخشی۔ وہ اسرائیل کی طرح آزمایا گیا۔ وہ ہر آزمائیش پر پوُرا اتُرا اورسرُخ روُ ہوا اور روُح القُدوس سے بھر گیا۔ پھر اس نے گلیل کے چھوٹے سے شہر سے خداوند کی بادشاہی کی خوشخبری کا آغاز کیا۔

The Forerunner پیش رو

Image
  "یوحنا بپتسمہ دینے والے نے مسیح کے لئے راہ تیار کی اور خدا کی بادشاہی کی خوشخبری دی"

Salvation For All - نجات سب کے لئے

Image
یسوع مسیح کا خوشخبدری کا پیغام ہم تمام مرد اور خواتین کو زندگی بخش نجات کے لئے بلُاتا ہے