Posts

Showing posts with the label یسوع

The Word Made Flesh اور کلام مجسم ہوا

Image
"اور کلام مجسم ہوا، اور ہمارے درمیان خیمہ زن ہوا۔ اور ہم نے اس میں باپ کے اکلوتے بیٹے کا جلال دیکھا۔ جو فضل اور سچائی سے معمُور تھا۔ " یوحنا ا:14 یوحنا کی انجیل کے تعارفی الفاظ اپنی کتاب کے خلاصے کو بیان کرتے ہیں۔اس قرارداد کے ساتھ کہ یسوع ہی لوگاس ہے۔ "کلمہ مجسم ہوا" زندگی اور روشنی کا ظہوُر ہوا تاکہ تاکہ مرد اور خواتین توبہ حاصل کرسکیں۔  وہ صحیح معنوں میں خیمہ ہے۔ جہاں پر خداوند کا جلال رہتا ہے۔ نہ کہ بیابان کے خیمہ میں اور یروشیلم کی ہیکل میں  خدا کا بیٹا صحیح منعوں میں خدا کااظہاراور  عکاس ہے۔