اردو - Urdu

 {اردو میں انجیل}


[مضمون پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے عنوان پر کلک کریں]


{اچھی خبر}
  1. نجات سب کے لئے Salvation for All - {پی ڈی ایف- (یسوع مسیح کا خوشخبدری کا پیغام ہم تمام مرد اور خواتین کو زندگی بخش نجات کے لئے باُلتا ہے)
  2. اThe Gospel Message انجیل کا پیغام - {پی ڈی ایف} - (یسوع نے اپنے شاگردوں کو طلب کر کےکہا   دنیا کے ہر آبادی والے علاقوں اور جگہوں پراس کی بادشاہت کی خوشخبری کی بشارت دو۔)

  3. مسیح آتا ہے Messiah Arrives{پی ڈی ایف} - ("خدا کی بادشاہی مسیح کے دور میں آتی ہے جس کا آغاز دریائے یردن میں بپتسمہ سے  ہوا" مرقس 1: 1-3)

  4. آسمان کا کھُل جانا - Rend the Heavens{پی ڈی ایف}  - (خداکا روُح اور آسمان سے آواز یسوع مسیح کے بیٹا، مسیحا اور خدا کا خادم ہونے کی بلُاہٹ اور شناخت کی تصدیق کرتا ہے)

  5. The Forerunner پیش رو - {پی ڈی ایف} - ("یوحنا بپتسمہ دینے والے نے مسیح کے لئے راہ تیار کی اور خدا کی بادشاہی کی خوشخبری دی")

  6. Opposition and Fulfillment مخالفت اور تکمیل - {پی ڈی ایف} - (یوحنا کی گرفتاری کے بعد یسوع مسیح نے منادی کا اعلان کر دیا۔ اس کی خدمت کی مخالفت کی پیسن گوئی کی۔)

  7. Herald of the Kingdom بادشاہت کے پیش رو - {PDF Copy} - (اس کے بپتسمہ کے بعد ، روح نے یسوع کو شیطان کے ذریعہ آزمانے کے لئے بیابان میں دھکیل دیا ۔  اس نے قابو پالیا اور کامیاب ہوا جہاں اسرائیل ناکام ہوا ۔ )

  8. Suffering for Himاُس کے لئے دکُھ اٹُھانا - {PDF Copy} - (یسوع کے پیچھے چلنےکے  لئے آپ کی مرضی ضروری ہے کہ آپ اس کی خاطر دکُھ آٹھائیں۔ا ور مسلسل ظلم و ستم اس کی بادشاہی میں اعزاز تصور کیا جائے گا۔)

  9. The Greater Lawgiver عظیم قانون ساز - {PDF Copy} - (یسوع عظیم موسیٰ ہے، جو قانون کی اور نبیوں کی تشریح کرتا ہے۔اور وعدوں کی تکمیل کرتا ہے۔)

  10. قانون اور انیباء - Law and the Prophets - (یسوع وعدوں کی تکمیل کے لئے آیا تھا۔ جو عبرانی صحیفؤں میں، قانون اور انبیاء نے پشین گوئیاں کی تھیں۔) {PDF Copy}

  11. پرُجوش ہونا اور خُوشی منانا - Rejoice and Exult - (جب اُن کو اس قابل سمجھا گیا کہ وہ یسوع کے لئے اور اس کی انجیل کے لئے دُکھ اٹُھائیں اور مصیبتیں جھیلیں۔ اس لئے  یسوع کے شاگرد خُوشی منانے کے لئے بُلائے گئے) - {PDF Copy}

  12. Overflowing Righteousness - بہتی ہوئی صداقت/راست بازی -  (رحمدلی اور پیاریسوع مسیح کے ماننے والوں کی خصوصیات بیان کرتے ہیں۔ وہ اس کے باپ کی فطرت کی عکاس ہیں۔ ) {PDF Copy}
  13. Authority over Disease بیماری پر اختیار - (نہ ہی سماجی اکٹھ اورنہ ہی پاکیزگی کے ضوابط یسوع کو مرد اور خواتین کی جسمانی ضروریات کے لئے خدمت کونہ روک سکے۔ ) - {PDF Copy}

{The Preceding articles in Urdu have been translated from English by Asif Kaleem, email: Asifkal08@gmail.com}


{میرے بارے میں}

میرا نام ڈیوڈ ماس ہے ۔    میں 1971 میں اپنے تبادلوں کے بعد سے بائبل کا طالب علم رہا ہوں ۔    میں جو کچھ میں نے دوسرے عیسائیوں کو سیکھا ہے اس پر گزر رہا ہوں تاکہ وہ یسوع کے ساتھ چلنے میں ان کی مدد کریں ۔    میں گارڈنر ویل ، نیواڈا ، ریاستہائے متحدہ میں رہتا ہوں ۔ 

My Photo, Hastie Lake Beach Park, Whidbey Island
[میری تصویر ، ہستی لیک بیچ پارک ، وڈبی جزیرہ ، واشنگٹن ۔]

میری تمام پوسٹس مفت دستیاب ہیں ۔   میں اپنی تحریروں کا کاپی رائٹ نہیں کرتا ۔    براہ کرم کسی بھی مضمون کو کاپی ، دوبارہ استعمال ، اقتباس اور تقسیم کریں جیسا کہ آپ مناسب سمجھتے ہیں ۔     اور براہ کرم اپنی دعاؤں کے ساتھ اس کوشش کی حمایت کریں ۔ 

اگر آپ کے سوالات ہیں تو ، براہ کرم مجھے ای میل کریں david.maas@yandex.com ، یا، bear7755@gmail.com.




Chitrāl, Pakistan, Photo by Shu Adi on Unsplash
[چترال پاکستان تصویر ، کاپی رائٹ Unsplash ، شو ادی.]
[Chitrāl, Pakistan, Photo by Shu Adi on Unsplash]



POPULAR POSTS

His Exceptional Kingdom

Inheritance of Abraham