Authority over Satan - شیطان کے اوُپر اختیار

 یسوع نے شیطان پر اپنے اختیار کا مظاہرہ کیا اور بنی اسرائیل سے اپنی پوری قوت استعمال کرکے نکالا۔ مرقس 1: 21-28

یسوع نے تمام آزمائیشوں کو مسترد کرتے  پوئے اور خدا کی مرضی قبول کرتے ہوئے شیطان کو بیابان میں شکست دی۔ گلیلی کے سمندر کے قریب کفُر نحُوم کے گاؤں میں جب اس نے شیطانی قوتوں کے اوُپر اپنے اختیار کا استعمال کیا۔ تب اس کے اثرات لوگوں پر ظاہر ہوئے۔ پہلا واقع مقامی عبادت گاہ میں ہوا جہاں پر ہہودی اکٹھے ہو کر توارت پڑھتے اور دعا کرتے تھے۔

مرقس 1: 21-28

" وہ کفُر نحوُم داخل ہوئے اور جونہی سبت کا دن آیا۔ یسُوع عبادت خانہ میں گیا اور تعلیم دینے لگا۔ لوگ اسُ کی تعلیم سُن کر دنگ رہ گئے کیونکہ وہ انہیں شریعت کے عالموں کی طرح نہیں بلکہ کسی صاحب اختیار کی طرح تعلیم دیتا تھا۔ اس وقت عبادت خانہ میں شخص جس میں بدروُح تھی چلانے لگا۔ اے یسُوع ناصری ! تجھے ہم سے کیا کام؟ کیا تو ہمیں ہلاک کرنے آیا ہے" میں جانتا ہوں کہ تو کون ہے؟ تو خدا کا قدُوس ہے۔ یسوُع نے بدروُح کو ڈانٹا اور کہا چپ رہ اور اس آدمی میں سے نکل جا۔ اس پر بدروُح نے اس آدمی ک خُوب جھنجوڑا اور بڑے زور سے چیخیں مار کر اس میں سے نکل گئی۔ سب لوگ اتنے حیران ہوئے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ یہ کیا ہے؟ یہ تو نئی تعلیم ہے۔ یہ بدروُحوں کو اختیار کے ساتھ حکم دیتا ہے۔ اور وہ اس کا کہا مانتی ہیں"۔

Rainbow after storm - Photo by Abigail Keenan on Unsplash
[طوفان کے بعد اندردخش - تصویر کے کاپی رائٹ Abigail Keenan on Unsplash]

اس دن جو لوگ وہاں موجود تھے وہ یسوُع کے مسند انداز پر حیران ہوئے۔مصنفین نے زبانی روایات اور قانونی نظیروں کا حوالہ دے کر قانون کی وضاحت کی۔ بزُرگوں کی روایت " لیکن انہوں نے اپنے اختیار کا اعلان نہیں کیا۔

اس کے برعکس یسوع نے ارادی طور پر پڑھایا اور عملمی مظاہروں کے ساتھ۔ جو کہ اس کے میسحی اختیار کے مطابق تھا۔جو کہ ابنِ آدم تھا ۔ جیسا کہ دانی ایل کی کتاب میں بیان کیا گیا ہے ۔ کہ اس نے قدیم دنوں پر فوقیت حاصل کی۔ دان ایل 7 : 13-14

مرقس کی کتاب میں 13 معجزوں کا زکر ہے جس میں سے 4 معجزات جارحیت پر مبنی تھے۔ اور ان کی  ان کی فوری شفا یابی کا زکر ہے۔

گیارہ مرتبہ مرقس رسول نے بدروُحوں کا زکر کیا۔یہ اصلاح یونانی زبان کی ہے ڈیمون یعنی بدروح

 

شیطانی روُح کو عبادت گاہ میں کیوں اچازت دی گئی جکہ وہ ناپاک تھا؟

مرقس کی انجیل کے مطابق، عبادت گاہ ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں پر شیطانی روُحیں موجود ہوتی ہیں۔ مذہبی حکام مسیحاکے مخالف ہوتے ہیں۔

ایک بدروُح یسوع سے ہم کلام ہو کر کہنے لگی۔ تو ہمیں ہلاک کرنے آیا ہے۔ یعنی اس نے میں کی جگہ ہم کا لفظ بولا۔ یسوع ناصری تجھ میں اور ہم میں کون سی بات ایک کیسی ہے۔؟ کیا تو ہمیں ہلاک کرنے آیا ہے۔؟ ایک بدروُح نے سب کی نمائندگی کی۔ یہ تصادم پیسن گوئی تھی ایک بڑے تنازعہ کی۔ یسوع اور شیطانی قوتوں کے درمیان۔ جو کہ اس کی گرفتاری ، مقمدے، اور پھانسی پر اختتام ہونی تھی۔ ایک موقع پر بدروُح ے یسوع کو خدا کا قدوُس ہونے کی تصدیق کی۔عام لوگوں سے وہ چھُپا تھا لیکن بدروُح یونی شیطان جانتا تھا کہ وہ کون ہے؟ لوگوں میں اس کی شناخت کے بعد، شیطان اس کو اور اسکے کام کو بدنام کرنے لگا۔ اس طرح یسوع نے شیطان کو حکم دیا کہ وہ خاموش رہے۔ خداوند یسوع مسیح کے الفاظ ان تمام فریسیوں اور کاتبوں کے اختیار سے زیادہ فضلیت رکھتے تھے۔شیطان کی تمام قوتوں کے اوپر اس کی جارحیت اور احکام تصدیق شُدہ ہیں۔ اس کی تمہید نے حتمی طور پر بیان کیا۔ اور یوحنا بپتسمہ دینے والے نے اعلان کیا۔کہ وہ شیطان کے علاقہ کو دوبارہ فتح خدا کی بادشاہی کو دائرہ وسیع کر رہا ہے۔ خدا کی بادشاہی اب واضع طور پر موجود تھی اور زمین پر پھیل رہی تھی۔

آمین  Amen

 Translated by: Asif Kaleem Jamil

Asifkal08@gmail.com

موازنہ کریں:

  • Authority over Satan - (Jesus demonstrated his authority over Satan by driving his forces out of the children of Israel – Mark 1:21-28)


Comments

POPULAR POSTS

His Exceptional Kingdom

Inheritance of Abraham